: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایس آئی ٹی نے اپنی پانچویں رپورٹ عدالت عظمی یعنی سپریم کورٹ کو پیش کردی ہے۔ اس رپورٹ کا لب ولباب محکمہ مالیات کی ویب سائٹ: www.dor.gov.in پر اپ لوڈ رکردیا گیاہے۔ ایس
آئی ٹی نے اپنی پانچویں رپورٹ میں درج ذیل سفارشات پیش کی ہیں: نقد لین دین: ایس آئی ٹی نے محسوس کیا ہے کہ غیر احتسابی ڈیولپ کے تحت بڑی رقم نقد کی شکل میں رکھی اور استعمال کی جاتی ہے۔